تمام مشکلات کے حل کے لئے نقش
آج کا موضوع ان حضرات کے لئیے ہے جو ہر وقت پریشانیوں کا شکار رہتے ہیں۔ بہت سی مشکلات اور روکاٹوں نے انہیں اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ کبھی مالی,کبھی روحانی کبھی ظاہری اور کبھی باطنی مشکلات ہر وقت سر پر منڈلاتی رہتی ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ آپ کسی بند اندھیری گلی میں کھڑے ہیں۔ اور آگے راستہ نہیں ہے نہ ہی واپسی جانے کا کوئی حل۔ بے بسی اور مایوسی ہے۔
مشکل کی اندھیر کوٹھری سے نکلنے کا نقش
تو آئیں آپ کو قرآنی عمل کے ذریعے اس مشکل کی اندھیر کوٹھری سے نکالتے ہیں۔ آپ کو 2 نقش دئیے جائیں گے۔ ایک نقش سورہ القریش کا ہے۔ جس کو آپ اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے گلے میں پہنیں گے تو آپ کو مشکلات کا حل ملنا شروع ہو گا۔ روشنی کی کرنیں آپ کو خود آسانیوں میں ڈال دیں گی۔ دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے۔ کیونکہ آپ کی زندگی کی خوشیاں کسی حاسد کے حسد کا شکار بھی ہو سکتی ہیں۔ یا کالے جادو کے اثرات کی وجہ سے آپ نہ حل ہونے والی مشکلات میں الجھے رہتے ہیں۔ سورہ البقرہ کا نقش ان جادوئی اثرات کو جڑسے ختم کر تا ہے۔ جاود کروانے والے پر پلٹ دیتا ہے۔
نقش کا ہدیہ
نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔ لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئیے ابھی ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔