پیٹ میں درد ہو تو یہ وظیفہ کریں 

 

اگر آپ کے پیٹ میں شدید درد رہتا ہو۔اور درد کی وجہ سے کھانا ٹھیک سے نہ کھایا جائے۔میڈیسن کھانے سے بھی وقتی آرام آتا ہت۔اور پھر سے وہی درد شروع ہو جاتا ہے۔

تو پیٹ کے درد سے نجات کے لئے آپ کو نہایت پاورفل وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے ایک گلاس پانی لینا ہے اور اس پر 313 مرتبہ اللہ الصمد پڑھ کردم کرنا ہے۔اور اس پانی کو پی لینا ہے۔پیٹ درد سے فوری نجات مل جائے گی انشاء اللہ۔مسلسل چند دن کے اس عمل سے پیٹ کے درد سے ہمیشہ کے لئے مکمل شفاء حاصل ہو گی۔

اس کے علاوہ اسم اعظم اللہ الصمد کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں:

 

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615