Surah Muzammil Ka Amal Shaadi K Liye | Naqsh Surah Muzamil | Jald Shaadi Ka Wazifa

Surah Muzammil Ka Amal Shaadi K Liye | Naqsh Surah Muzamil | Jald Shaadi Ka Wazifa

اگر کسی لڑکے یا لڑکی کی شادی میں رکاوٹ آرہی ہو یا کسی کی منگنی ہو کر ٹوٹ گئی ہو،نکاح ہو تو گیا لیکن رخصتی تک بات نہ جارہی ہو،یا ایسے لڑکے لڑکیاں جن کے رشتے آتے ہیں،لوگ آتے ہیں اور دیکھ کر چلے جاتے ہیں لیکن کوئی جواب نہیں دیتے۔بات شادی تک تو کیا، رشتے کی بات تک نہیں ہو...