اگر کسی لڑکے یا لڑکی کی شادی میں رکاوٹ آرہی ہو یا کسی کی منگنی ہو کر ٹوٹ گئی ہو،نکاح ہو تو گیا لیکن رخصتی تک بات نہ جارہی ہو،یا ایسے لڑکے لڑکیاں جن کے رشتے آتے ہیں،لوگ آتے ہیں اور دیکھ کر چلے جاتے ہیں لیکن کوئی جواب نہیں دیتے۔بات شادی تک تو کیا، رشتے کی بات تک نہیں ہو رہی۔اگر کوئی اپنے بیٹے یا بیٹی سے بہت پریشان ہے اور جلد شادی کے اسباب بھی نظر نہیں آرہے،تو آئیے ہم آپ سے ایک پاورفل وظیفہ شیئر کرنے جارہے ہیں۔سُبْحٰنَ الَّذی ْ خَلَقَ الْاَزْوَاجَ (تجفہ مشکل کشاء ص؛346)۔ ترجمہ:(پاک ہے وہ ذات جس نے سب جوڑے بنائے)۔اس عمل کو آپ نے (313)مرتبہ پڑھناہے اور اس کے اول وآخر(11،11) مرتبہ درود پاک پڑھیں ان شاء اللہ جلد شادی ہوگی۔اور اگر آپ کو لگ رہا ہے کہ آپ کے لڑکے یا لڑکی کے رشتے میں بندش ہے تو ہمارے روحانی سینٹر سے لڑکے اور لڑکی کے نام سے منسوب کردہ نقش دیے جاتے ہیں جن میں ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جو بندش کے توڑکا ہے،جبکہ دوسرا نقش سورہ المزمل کا ہے جو جلد رشتے کے لیے ہے۔ آج تک جن جن لڑکے لڑکیوں کویہ نقش دیئے گئے ان میں کسی کی شادی ایک ہفتے میں ہوگئی اور کسی کی شادی دو سے تین ماہ میں اللہ کے کرم سے ہوگئی۔ نقش کا ہدیہ 1400,1400ہے لیکن مجبور افراد کو نقش عہد کے زریعے فی سبیل اللہ بھی دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔


Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615