محبت کے وظائف اور ہوتے ہیں۔ شوہر کا دل جیتنے والے اور۔اس لئے ہمارے روحانی ایکسپرٹس اللہ کے 99 ناموں میں سے دو یا تین ایسے اسم اعظم چنتے ہیں کہ جو کسی بھی انسان کا دل جیتنے کے لئے خاص ہوتے ہیں۔ ایسے ہی دو پاورفل اسم اعظم ہیں۔ پہلا اسم اعظم ہے سبحان اللہ اور دوسرا اسم اعظم ہے یا قدوس۔ ان دونوں کو بیوی ملا کر پڑھے سبحان اللہ یا قدوس۔ شوہر کی تصویر سامنے رکھیں اور ان کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے سبحان اللہ یا قدوس ہر روز 360 بار پڑھ کر تصویر پر دم کر دیں

۔ اس پاورفل وظیفے کے عمل کی برکت سے آپ کی شخصیت میں خود بخود ایسی خوبیاں پیدا ہونے لگیں گی کہ آپ کے شوہر آپ کی طرف اٹریکٹ ہوں گے۔اورآپ کی تعریفیں کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔ اور اس وظیفے کے مکمل روحانی اثرات تب ظاہر ہوں گے۔ جب آپ اسے پوری توجہ کے ساتھ پڑھیں گی ان شاء اللہ۔اور اگر آپ یہ چاہیں کہ ہمارے روحانی سلسلے کے بزرگ آپ کے لئے آپ کا نام لے کر اللہ کے حضور خاص دعا بھی کریں تو دعا کے لئے اپنا نام او ر والدہ کا نام اور پڑھے گئے وظیفے کی کل تعداد کومنٹ کر دیجیے گا۔ اور اس کے علاوہ میاں بیوی میں پیدا ہونے والی رنجشوں، جادو، جنات یا لڑائی جھگڑوں کا سبب بننے والے روحانی مسائل سے نجات کا پرفیکٹ روحانی حل معلوم کرنے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615