گھر چاہے چھوٹا ہو یا بڑا ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا اپنا گھر ہو۔ایسے افراد جو کرائے کے مکان میں رہتے ہیں اور اپنے گھر کی خواہش رکھتے ہیں یا جن کا گھر چھوٹا ہے اور وہ اپنے گھر کی دعا کرتے ہیں تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ کی اس پریشانی کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کے ساتھ بہت ہی پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے۔اللہ کے فضل سے اس وظیفے کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔آپ کچھ عرصے میں ہی اپنا گھر خرید سکیں گے انشاء اللہ۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ہر نماز کے بعد یا واسع کو 111مرتبہ پڑھ کر اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔اور اس کے ساتھ آپ کو ذاتی گھر کے حصول کے لئے خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کر کے تیار کیا گیا نقش آپ کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جائے گا۔اس نقش کو آپ اپنے گھر میں لگائیں گے اور ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں تو اللہ کے کرم سے جلد ہی اپنے گھر کے مالک بن جائیں گے انشاء اللہ۔
اگر آپ اپنے گھر کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615