کیا آپ کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے؟ اور اس بلڈ پریشر کی وجہ سے آپ کا دل و دماغ ماؤف رہتا ہے۔تو آپ کو بتاتے چلیں کہ اس بیماری کی کئی اور علامات بھی ہوتی ہیں۔ جیسے کہ بہت زیادہ غصہ آنا، یا ڈپریشن کا شکار رہنا
، OCD یا اینگزائٹی کا بڑھ جانا ان تمام وجوہات کا ہونا ہائی بلڈ پریشر کی عام علامات ہیں۔ اگر آپ میڈیکلی علاج کروا چکے ہیں اورہوم ریمیڈیز بھی استعمال کر چکے ہیں مگر کوئی خاص فرق نہیں پڑ تاتو آج اس موضوع میں ہم آپ کو قرآنی آیت کے ذریعے اس بیماری کا علاج بتاتے ہیں۔
وَالْکٰظِمِیْنَ الْغَیْظَ وَالْعَافِیْنَ عَنِ النَّاسِ ط وَاللَّہُ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَ
ترجمعہ: اور غصہ پینے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والے ہیں اور اللہ محبت کرتا ہے نیک لوگوں سے.
روزانہ اس آیت کو 7بار پڑھنے سے آپ کا بلڈپریشر3 سے 7دنوں میں کنٹرول ہوجائے گا۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کی وجہ نظر بد، برے اثرات ہیں۔ تو اس آیت کے نقش کے ساتھ ساتھ آپ کو سورہ البقرہ کا خاص روحانی نقش آپ کے نام سے منسوب کروا کر ارسال کیا جائے گا۔ سورہ البقرہ کا نقش جیسے ہی آپ کے نام سے منسوب ہو گا تو اس نقش کی پاور فل لہریں آپ کے جسم سے نحس اثرات کو ختم کر کے آپ کے دل و دماغ کو فریش کریں گی۔ اور آپ کو ڈپریشن OCD،اینگزائیٹی جیسی بیماریوں سے نجات دلائیں گی۔
نقش کا ہدیہ
نقش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔ لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے۔ نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615