by admin | Dec 16, 2024 | Amazing
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ سے محبت کرو کہ اس نے تمہیں نعمتوں سے نوازا ہے اور اللہ کی محبت کی خاطر مجھ سے محبت کرو اور میری محبت کی خاطر میرے اہل بیت سے محبت کرو۔ اگر کوئی شخص اپنی ساری زندگی حجر اسود اور مقام ابراہیم کے درمیان نمازیں پڑھتا رہے اور روزے رکھتا رہے مگر...