حضرت عبداللہ بن رواحہ ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے دانت درد کی شکایت کی تو رسول اللہ ﷺ نے اپنا دست مبارک ان کے رخسار پر جس میں درد تھا رکھ کر سات مرتبہ یہ دعا پڑھی تو اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب ﷺ کے دست مبارک اٹھانے سے پہلے درد کو دور فرما دیا۔وہ دعا یہ ہے
اَللّٰھُمَّ اَذْھِبْ عَنْہُ مَایَجِدُ وَفَحْشَہ‘ بِدَعْوَۃِ نَبِیِّکَ الْمِسْکِیْنَ الْمُبَارَکِ عِنْدَکَ
اس کے علاوہ اگر آپ کسی بھی قسم کے جسمانی، روحانی یا نفسیاتی مرض کا شکار ہیں اور شفاء نہیں مل رہی تو اس کا روحانی علاج معلوم کرنے کے لئے رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615