نافرمان اولادوالدین کے لئے بہت بڑی پریشانی بن جاتی ہے۔اگر آپ کی اولاد نافرمان ہے۔آپ سے بدتمیزی اور بد زبانی کرتی ہے۔لڑتی جھگڑتی ہے آپ پر چیختی چلاتی ہے اور آپ کی کوئی بات نہیں مانتی تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ اولاد کے نافرمان ہونے کی دو وجوہات ہوسکتی ہیں۔پہلی وجہ گھر کا ماحول،والدین کے لڑئی جھگڑے،اولاد کی تربیت پر توجہ نہ دینا،اخراجات کا پورا نہ ہونا وغیرہ اور دوسری وجہ جادو یا نظر بد بھی ہو سکتی ہے۔لہٰذا اولاد کو فرمانبردار بنانے اور راہ راست پر لانے کے لئے اولاد کے نام سے منسوب دو تعویذ آپ کو ارسال کئے جائیں گے۔پہلا تعویذ سورہ البقرہ کا ہے جو اولاد پر ہوئے نظر بدیا جادو کے اثرات کو بڑی تیزی کے ساتھ ختم کرتا ہے۔یہ وہ اثرات ہیں جو اولاد کے دل و دماغ کو جکڑ لیتے ہیں اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت چھین لیتے ہیں۔اور دوسرا تعویذ حب کا ہے۔جس میں موجود محبت کی روحانی لہریں اولاد کے دل میں سے آپ کے بدگمانی اور رنجش کو ختم کر کے آپ کی محبت پیدا کر دے گی۔اوردل سے والدین کی فرمانبردار ہو جائے گی انشاء اللہ۔

تعویذات کا ہدیہ
دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615