وہم، وسوسے، برے خیالات، اکیلے پن، مستقبل کے خدشات، ماضی کے احساسات سے ہر وقت جڑے رہنا، بار بار ہاتھ دھونا یا نہانا،بیٹھنا کہیں اور سوچنا کہیں۔الغرض وہم یا OCD کی اس بیماری میں مریض کوعلامات ایک جیسی بھی ہو سکتی ہیں اور مختلف بھی۔خیالات خوابوں کی شکل میں بھی آتے رہتے ہیں۔جو ذہن کو پریشان رکھتے ہیں۔رفتہ رفتہ بھولنے کی کوشش میں دوبارہ یاد آجانے والا واقعہ تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے
۔اور یہ خیالات اصل حقیقت کے برعکس ہوتے ہیں۔اور ان خیالات کو کسی کے سامنے بیان کرنے سے بھی شرمندگی یا گناہ کا گمان ہوتا ہے۔ تو ایسے حضرات جو اس بیماری کا شکار ہیں حضرت علی ؑکے اس قول پر غور کریں۔
ؐؐاگر میری زندگی میں دُکھ نہ ہوتے تو میں اپنے رب کے ساتھ دُعا کا رشتہ کیسے نبھاتا۔
تو OCD جیسی بیماری سے نجات پانے کے لیے ہم آپ کو دُعائے باطن پروگرام میں شامل ہونے کی تلقین کرتے ہیں۔اس دعا میں شامل ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کو ہمارے روحانی سنٹر میں OCDجیسی بیماری سے نجات دلانے کے لیے خاص سورہ الشعراء کا نقش بھی بھیجا جائے گا۔ جس کی خاص تاثیر سے اس بیماری کے اثرات دماغ سے ختم ہوتے جائیں گے۔ اور اچھے خیالات دماغ میں جگہ بنانے لگیں گے۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ اس بیماری کی وجہ نظر ِ بد،یا کالے جادو کے اثرات ہیں تو ایسے صورت میں سورہ البقرہ کا نقش بھی ساتھ دیا جائے گا۔ سورہ البقرہ کے نقش کی جادوئی لہریں آپ کے دماغ پر موجود وہم، اور برے خیالات کو ختم کرتی ہیں۔ اور آپ کے گرد حصار بنا کر آپ کو پُر سکون نیند اور چین کے ساتھ دن گزارنا نصیب ہوتا ہے۔
نقش کا ہدیہ
نقش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔ لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615