سردیوں کے موسم میں جلد کا خشک ہو جانا ایک عام مسئلہ ہے۔خاص طور پر خواتین اور بچے اس مسئلے کا بہت زیادہ شکار ہو جاتے ہیں۔جس کے لئے پھر مہنگی مہنگی کریمیں اور لوشن استعمال کرتے ہیں۔لیکن آج ہم آپ کے ساتھ بہت ہی آسان اور گھر میں موجود چیزوں سے تیار ہونے والازبردست ٹوٹکہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ تھوڑسا دودھ لے لینا ہے۔اس میں تھوڑسا سرسوں کا تیل ڈالنا ہے اب اس میں تھوڑسی ویسلین شامل کرلیں۔ اسے اچھی طرح مکس کر لیں۔اس مکسچر کو آپ نے رات کو سونے سے قبل اپنے چہرے،ہاتھوں اورپاؤں پر لگاناہے اور صبح اٹھ کر نیم گرم پانی سے واش کرنا ہے۔اس ٹوٹکے سے جلد نہ صرف خشک ہونے سے محفوظ رہے گی بلکہ چہرہ پہلے سے زیادہ صاف اور شفاف ہو جائے گا۔
اس کے علاوہ اگر آپ جلد کے کسی بھی مرض میں مبتلا ہیں اور اس کا روحانی علاج کروانا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615