ہمارے روحانی سنٹر میں ایک یسی خاتون کی کال آئی جو جاب کے ساتھ ساتھ گھر اور بچوں کو بھی سنبھالتی تھی۔سارادن آفس میں کام کرنے کے بعد گھر جا کربھی گھر کے کام کرنا،کھانا بنانا،بچے سنبھالنا،شوہر اور سسرال والوں کی خدمت کرنا بھی اس کے فرائض میں شامل تھا لیکن اس کے باوجود شوہر اور سسرال والوں کے دل میں اس کی کوئی عزت نہ تھی۔اس کے ہر کام میں نقص نکالنا اور بات بات پر طعنے دینا ان کی عادت تھی۔وہ خاتون ہر ممکن کوشش کرتی تھی کہ کوئی ایسی بات نہ ہو جو جھگڑے کی وجہ بن جائے لیکن پھر بھی کوئی نہ کوئی ایسی بات ہو ہی جاتی تھی جس سے سسرال والوں کا موڈخراب ہو جاتا تھااور ساتھ ہی شوہر کے بھی تیور بدل جاتے اور شوہر کی زبان پر ہر وقت صرف ایک ہی بات رہتی کہ تم بڑی بے عقل ہو تمہارے پاس تو عقل ہی نہیں۔جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان تھی اور چاہتی تھی کہ اس کو کوئی ایسا روحانی علاج بتایا جائے شوہر اور سسرال والوں کے دل میں اس کے لئے عزت و محبت پیدا ہو جائے اور اس کا شوہر اسے کم عقل ہونے کے طعنے دینا چھوڑ دے۔لہٰذا اس خاتون کے مسئلے کو مد نظر رکھتے ہوئے قرآنی سورہ کے دو نقش اس خاتون کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کئے گئے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا دیا گیاجو اس خاتون کے ارد گرد موجود ان تمام بد اثرات کو ختم کرنے کے لئے تھا جنھوں نے اس خاتون کی باڈی میں سے نکلنے والی محبت کی لہروں کو بلاک کیا ہواتھا۔اور دوسرا نقش سب کے دل میں اس کی عزت و محبت پیدا کرنے کے لئے دیا گیا۔جیسے ہی اس خاتون نے ان نقوش پر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کیاتوصرف سات دن میں ہی حیرت انگیز نتائج سامنے آئے۔سسرال والوں کا رویہ بدلنے لگا۔ساس بھی صدقے واری ہونے لگی اور وہ شوہر جو اسے ہر وقت کم عقلی کے طعنے دیتا تھا اس کی محبت کا گرویدہ ہو گیا۔
اگر آپ کا شوہر بھی آپ کو کم عقل ہونے کے طعنے دیتا ہے اورسسرال والے بھی عزت نہیں کرتے تو یہ دونوں نقش بطور ہدیہ 1400,1400 ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615