اگر آپ پریشان ہیں۔مشکلات کم نہیں ہو رہیں۔ہر وقت ہی کسی نہ کسی پریشانی یا مشکل کا شکار رہتے ہیں اور آپ کو کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ کس طرح یہ مشکلات ختم ہو ں گی تو آج آپ کے ساتھ سورہ الفاتحہ کو بہت ہی خاص اور آزمودہ عمل شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعد کسی بھی میٹھی چیز پر اول و آخرتین تین مرتبہ درود پاک کے ساتھ41 مرتبہ سورہ الفاتحہ پڑھ کر دم کریں اور بچوں کو کھلا دیں۔سورہ الفاتحہ کا یہ وظیفہ تمام وظیفوں کا سردار ہے۔صرف تین دن یہ عمل کریں۔اللہ کے کرم سے غیب سے ایسے اسباب پیدا ہوں گے کہ ہر مشکل اور پریشانی سے فوری نجات مل جائے گی انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر Send کریں۔
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615