بہت سارے افراد کو یہ بات پتہ نہیں ہے کہ Neck Pain یا پھر Shoulders Pain کی وجہ ایسا سٹریس یا اینگزائٹی ہوتی ہے۔ جو بہت پرانی ہوگئی ہو۔ اسی لئے کسی بھی ناپسندید خبر کے ملتے ہی کندھوں اور گردن میں درد پیدا ہوجاتا ہے۔ ایسے درد کو کسی بھی ٹیسٹ رپورٹ سے Trace نہیں کیا جاسکتا۔ اسی لئے ڈاکٹرز بھی آپ کو یہی کہیں گے کہ آپ کوکوئی پرابلم نہیں ہے
۔ لہٰذا اس کے روحانی علاج سے پہلے آپ کو یہ بھی پتہ ہونا چاہیے کہ ایسا سٹریس زیادہ تر ان بد اثرات کی وجہ سے انسان کے اوپر مسلط ہوجاتا ہے۔ جو بداثرات جادو یا نظر بد یا حسد کی صورت میں اس کے اردگرد منڈلارہے ہوں۔لہٰذا ایسی درد کو ختم کرنے کا روحانی علاج یہ ہوگاکہ آپ کو دئیے جائیں گے دو تعویذات۔ ایک تعویذسورۂ الشوریٰ کا ہے جو سٹریس وغیر کو ختم کرے گا۔ دوسرا تعویذسورۂ البقرہ کا ہے جو کہ جادو یا نظر بد کو ہٹائے گا۔ اور ان شاء اللہ پرانے سے پرانا درد بھی ختم ہوجائے گا۔ تعویذات منگوانے کے لئے رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615