اگر آپ بہت زیادہ پریشان ہیں۔حالات گردش کا شکار ہیں۔جہاں جاتے ہیں طعنے ملتے ہیں۔کسی بھی اچھے بھلے کام میں ہاتھ ڈالیں تو خراب ہو جاتا ہے،کامیابی کا ہر دروازہ بند ہو گیا ہے تو ایسے حالات میں آپ کو چاہئے کہ روزانہ عشاء کی نماز کے بعد 313 مرتبہ سورہ المزمل کی یہ آیت”عَلِمَ اَنْ لّنْ تُحْصُوْہُ فَتَابَ عَلَیْکُمْ“کو پڑھا کریں۔40 دن مسلسل یہ عمل کرنا ہے۔40 دن کے بعد آپ دیکھیں گے آپ کی ہرناکامی کامیابی میں بدل رہی ہے۔آپ دولت کے پیچھے نہیں بھاگیں گے بلکہ دولت آپ کو خود ڈھونڈے گی۔آپ میں نیا Confidence آئے گا اور ہر شخص دل سے آپ کی عزت کرنے پر مجبور ہو جائے گا انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ سورہ المزمل کے نقش بھی آپ اپنے نام سے منسوب کروا کے ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615