کچھ عرصہ قبل ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی خاتون نے رابطہ کیا۔ جس پر تقریباً 5 لاکھ روپے قرض تھا۔ شوہر کے پاس بھی روزگار نہیں تھا۔ بچوں کی سکول کی فیس بھی ۳ ماہ سے ادا نہیں کی گئی تھی۔ غربت و لاچاری کی تصویر بنی اس فیملی نے سوچنا شروع کر دیا کہ فاقے کرتے کرتے بھی ایک دن مر ہی جانا ہے تو اتنی تکلیف سہہ کر کیوں۔کیوں نہ خود کشی کرکے ہی مزید تکلیف سے بچا جائے لیکن جسے اللہ کی ذات بچانا چاہے تو اس کے لئے راستے کھل ہی جاتے ہیں۔ ایسے ہی ان کی محلے دار عورت نے انہیں ہمارے دعائے باطن پروگرام کو ایک بار جوائن کرنے کی تاکید کی اور بتایا کہ میں نے بھی اس دعا پروگرام میں دعا کروائی تھی تو اللہ نے کرم کیا اور میرے حالات بہتر ہوگئے اور ساتھ مجھے انہوں نے اسم اعظم پڑھنے کے لئے دیا تھا۔ جب اس خاتون نے ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کیا تو ان کی فیملی کا نام ہمارے دعائے باطن پروگرام کے بزرگوں کو خاص دعا کے لئے ارسال کر دیا گیا۔ یہ دعا چونکہ ہمارے سلسلے کے بزرگ کرتے ہیں جو کہ دنیا کے مختلف مقدس مقامات پر موجود ہیں اور سالہا سال سے دعا کے اس سلسلے کو اللہ کے کرم سے دعائے باطن کے نام سے چلا رہے ہیں۔دعا کے ساتھ انہیں اسم اعظم سبحان اللہ یا غنی ہر روز 1200 بار پڑھنے کے لئے دیا گیا۔ اور انہیں کہا گیا کہ پورے ہفتے کی کل تعداد اپنے نام اور مسئلے کے ساتھ ہر جمعہ والے دن ہمیں وٹس اپ کر دیا کریں۔ اور اس کے ساتھ چونکہ وہ صاحب استطاعت نہیں تھے۔ اس لئے انہیں سورۂ البقرہ اور اسم اعظم یا غنی کا نقش بھی ان کے نام کے ساتھ منسوب کرواکے فی سبیل اللہ وٹس اپ پر ارسال کیا گیا۔ اللہ نے کرم کر دیا اور صرف ۳ دن کے اندر اندر ان کے حالات بدلنے شروع ہوگئے۔شوہر کو جاب مل گئی اور زندگی کی گاڑی دوڑنا شروع ہوگئی۔خیر ۶ ماہ کے بعد ان کے حالات ایسے تھے کہ قرض بھی اتر گیا۔ بیوی نے بھی آن لائن جاب شروع کر دی اور رشتہ داروں کی اچھی خاصی دعوتیں بھی شروع ہوگئیں۔ لہٰذا یہاں پر ہمیں وہ بات سچ ہوتی دکھائی دی کہ جو امام علی ؑ فرماتے ہیں کہ جب کوئی امید باقی نہ رہے تو دعاؤں میں اور تیزی لے آؤ کیونکہ معجزے کرنا اللہ کا کام ہے۔ بے شک اس کی ہی جھلک اس واقعے میں دکھائی دے رہی ہے۔ اگر آپ بھی اسم اعظم حاصل کرکے دعا کروانا چاہتے ہیں تو کومنٹ کریں یا وٹس اپ پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615