یَاقُّدْوس ُ(اے پا کیز) جو شخص روزانہ اس اسم کو پڑھے اُس کی عزت و رعب اور دبدبہ بڑھ جا تا ہے۔اس اسم کو روزانہ پڑھنے سے زبردست اور انو کھے فا ئدے حا صل ہوتے ہیں۔اس کو پڑھنے والے کا ڈر خوف ختم ہو جا تا ہے۔یہ ایک ایسا پاورفل وظیفہ ہے۔جو انسان کے دل و دماغ میں پیدا ہونے والے شیطانی خیالات اور منفی خیالات کو ختم کر دیتا ہے۔ اور اللہ کاقُرب اور محبت آپ کے دل میں پیدا کر دیتا ہے۔لہٰذرو زانہ 313مرتبہ ہر نماز کے بعدپڑھنے سے بڑی سے بڑی پریشانی فوری ختم ہو جاتی ہے۔چاہے وہ کاروبار کی پریشانی ہو یا رشتوں میں رکاوٹ ہو یا محبت میں ناکامی کا سامنا ہو۔۔ اور اگر معاملہ جادو جنات یا بد نظر کا ہو۔ تو اس اسم اعظم کے نقش بھی ہمارے روحانی سینٹر میں موجود ہیں۔ نقش حاصل کرنے کے لیے ان نمبر ز پررابطہ کریں۔

Female:03079451212
Male:03011478615